ابتدائی اسکول کے بچوں کے لئے اردو حروف سکھانے
اوراردو زبان سے روشناس کرانے کی یہ ایک کوشش ہے۔مندرجہ ذیل اسباق خاص اردو سیکھنے کے مراحل کو ذہن میں رکھ کر ترتیب
دیا گیا ہے۔ اسباق کو ابتدائی مدارس سے ثانوی مدارس تک کے اردو میں ناقص طلبہ کے
لئے مثل قرآن خواندگی یعنی ہجا کے طریقے سے درس و تدریس میں ممدثابت ہوتا رہا ہے
اور جس میں آسان سے مشکل کی طرف لفظوں کے گروپ ،اوزان و تلفظ کا محاکمہ کیے ہوئے
ہیں ۔
ہر درجے کے لیے مناسب مواد چُن کر والدین بھی اپنے بچوں کو پڑھاسکتے ہیں۔ دیگر اقوام کے لوگ بھی آسانی سے اردو زبان سیکھ سکتے ہیں تعلیم بالغان کے لیے بھی کار آمد ہے۔ علاوہ زبان کے بنیادی قواعد و ضوابط مفصل و دلکش انداز میں ہے اسے اچھی طرح سیکھ لینے کے بعد بچہ اپنی جماعت کی کتاب آسانی اور روانی سے پڑھنے کے قابل ہو جاتا ہے،اس طرح بچہ کا تعلیم سے فرار تعلیمی دلچسپی و قرار میں تبدیل ہو جاتا ہے۔ مندرجہ ذیل اسباق مصنف جناب ذاکر عثمانی صاحب کی کتاب سے ماخوذ ہیں۔

آؤ اردو پڑھنا سیکھیں |
||
Download |
Pdf to Learn & Read Urdu |
No |
حروفِ تہجی |
1 |
|
دو حروف کو جوڑنا اور ان کی شکلیں |
2 |
|
جڑنے والے ۲ اور ۳ حرفی الفاظ |
3 |
|
جڑنے والے ۴ اور ۵ حرفی الفاظ |
4 |
|
۲ اور ۳ حرفی الفاظ مد اور الف ساکن |
5 |
|
۳ اور ۴ حرفی الفاظ الف ساکن |
6 |
|
۴ اور ۵ حرفی الفاظ الف ممدہ ساکن |
7 |
|
واؤ مجہول گول آواز پیش کے ساتھ |
8 |
|
واؤ مجہول گول آواز زبر کے ساتھ |
9 |
|
پیش کے ساتھ پڑھنا ۶ حرفی الفاظ تک |
10 |
|
واو معروف مکمل گول لمبی آواز |
11 |
|
زیری معروف کی نہایت مختصر آواز |
12 |
|
یاۓ مجہول زیر کے ساتھ |
13 |
|
یاۓ مجہولزبر کے ساتھ |
14 |
|
ی،یاۓ معروف درمیانی آواز |
15 |
|
ہاۓ ہوز ملفوظی اور مختفی |
16 |
|
آسان اردو۔مولانا عبدالسبحان |
17 |
|
مہران آسان اردو قاعدہ |
18 |
|
اردو قاعدہ ۔وجاہت علی سندیلوی |
19 |
|
|
20 |
معالجاتی تدریسی بیاض (BMC S.E.P PROGRAM’S
REMEDIAL SHEET) |
|