• آؤ اردو سیکھیں •
(Learn Urdu Language)
کوئی بھی زبان سیکھنے کے دو ہی طریقے ہوتے ہیں۔ ایک یہ کہ زبان کو اس طرح سیکھا جائے جس طرح ایک بچہ اپنی مادری زبان سیکھتا ہے یعنی لاشعوری طور پہ نقل کرتے ہوئے۔ یعنی وہ جو سنتا ہے اسے بولتا ہے اور جو لکھا دیکھتا ہے اسے لکھتا ہے جبکہ اس سے پہلے اس کے ذہن میں کوئی اور زبان موجود نہیں ہوتی۔دوسرا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ زبان کو بطور ایک سائنس یعنی علم کے سیکھا جائے جیسے ہم کوئی بھی علم سیکھتے ہیں اور اس میں مہارت حاصل کرتے جاتے ہیں۔ یہ طریقہ ہمیں اس وقت اختیار کرنا پڑتا ہے جب ہمارے ذہن میں ایک سے زائد زبانوں کی یاداشت موجود ہو۔ نیز ہمارے سیکھنے کا عمل لاشعوری سے زیادہ شعوری ہو۔
اردو زبان کو سیکھنے کے لیے ضروری مواد کو مندرجہ زیل جدول میں اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ ہر کسی کے لیے اردو سیکھنا آسان ہو۔
اردو زبان کو سیکھنے کے لیے ضروری مواد کو مندرجہ زیل جدول میں اس طرح ترتیب دیا گیا ہے کہ ہر کسی کے لیے اردو سیکھنا آسان ہو۔
آؤ اردو سیکھیں | ||
Download | Pdf to Learn & Read Urdu | No |
حروفِ تہجی | 1 | |
دو حروف کو جوڑنا اور ان کی شکلیں | 2 | |
جڑنے والے ۲ اور ۳ حرفی الفاظ | 3 | |
جڑنے والے ۴ اور ۵ حرفی الفاظ | 4 | |
۲ اور ۳ حرفی الفاظ مد اور الف ساکن | 5 | |
۳ اور ۴ حرفی الفاظ الف ساکن | 6 | |
۴ اور ۵ حرفی الفاظ الف ممدہ ساکن | 7 | |
واؤ مجہول گول آواز پیش کے ساتھ | 8 | |
واؤ مجہول گول آواز زبر کے ساتھ | 9 | |
پیش کے ساتھ پڑھنا ۶ حرفی الفاظ تک | 10 | |
واو معروف مکمل گول لمبی آواز | 11 | |
زیری معروف کی نہایت مختصر آواز | 12 | |
یاۓ مجہول زیر کے ساتھ | 13 | |
یاۓ مجہولزبر کے ساتھ | 14 | |
ی،یاۓ معروف درمیانی آواز | 15 | |
ہاۓ ہوز ملفوظی اور مختفی | 16 | |
آسان اردو۔مولانا عبدالسبحان | 17 | |
مہران آسان اردو قاعدہ | 18 | |
اردو قاعدہ ۔وجاہت علی سندیلوی | 19 | |
| 20 |